علیزے شاہ اور فلک شبیرکی تصویرسے متعلق قیاس آرائیاں درست ثابت

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

علیزے شاہ اور فلک شبیرکی تصویرسے متعلق قیاس آرائیاں درست ثابت
علیزے شاہ اور فلک شبیرکی تصویرسے متعلق قیاس آرائیاں درست ثابت

کراچی: معروف اداکارہ علیزے شاہ اور گلوکار فلک شبیرکی تصویرسے متعلق قیاس آرائیاں درست ثابت ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق معروف اداکارہ علیزے شاہ بہت جلد فلک شبیر کے ہمراہ گانے کی ویڈیو میں نظر آئیں گی، کچھ دنوں قبل بدنامیاں کی میوزک ویڈیو میں بولڈ انداز پر علیزے کو تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔

جبکہ یاداں محبت میں دل ٹوٹنے اور محبوب کی بیوفائی سے متعلق ہے، میوزک ویڈیو میں انتہائی گلیمرس دکھائی جانے والی علیزے شاہ کو فلک کو دھوکہ دیتے ہوئے کسی اور کے ساتھ دکھایاگیا۔

مزید پڑھیں: کافی عرصے سوچ رہی تھی، عائزہ خان نے مداحوں سے رائے مانگ لی

گلوکار فلک شبیر سب کچھ جانتے ہوئے دل شکستہ ہیں۔ یاداں کے بول فلک شبیرنے خود لکھے اور کمپوزیشن بھی ان کی اپنی ہے۔توقع کی جارہی ہے کہ ان کے اس گانے کو اچھی پذیرائی حاصل ہوگی۔

Related Posts