احسن خان حلیمہ سلطان کو بچانے کیلئے ارطغرل بن کر میدان میں کود پڑے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Ahsan Khan gives shut up call to those bashing Ertugrul Gazi actors

لاہور : پاکستانی اداکار احسن خان نے ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کی ہیروئن کے طرز زندگی پر تنقید کو شرمناک قرار دیتے ہوئے تنقید کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اداکار احسن خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ پاکستان میں لوگ اداکاروں کے حوالے سے ٹرول کرنا ٹھیک سمجھتے ہیں لیکن کم از کم ارطغرل غازی کی کاسٹ کو بخش دیں۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی شرم کی بات ہے کہ ہمیں اپنے کے ساتھ غیر ملکیوں کی زندگیوں میں مداخلت سے بھی باز نہیں آتے ، انہوں نے کہا کہ مداح ارطغرل غازی کی ہیروئن حلیمہ سلطان یعنی اسراء بلجیک پر تنقید کا سلسلہ بند کردیں۔

مزید پڑھیں: خلیل الرحمٰن قمر کاارطغرل غازی جیساڈرامہ بنانے کا اعلان، ہیرو بھی فائنل

واضح رہے کہ پاکستان میں ان دنوں مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈرامہ ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنیوالی اسراء بلجیک کی مغربی لباس میں تصاویر سامنے آنے پر مداحوں کی طرف سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

“ Sunset on the boat “ by Omer Sedat Yenidogan. ‘19

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

Related Posts