شزا اور فضہ تنازعہ کے بعد اداکارہ کرن تعبیر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
shiza fiza

معروف اداکارہ کرن تعبیر شزا اور فضہ تنازعہ کے بعد نئی تصاویر وائرل ہونے کے بعدایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

اداکار کرن تعبیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئرکیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئے۔

واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل حقیقت کا ایک پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اداکارہ کرن تعبیر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن چکی ہیں۔

 

ڈرامہ حقیقت میں دو جڑواں بہنیں سہاگ رات والے دن غلطی سے ایک دوسرے کے شوہروں کے کمرے میں پہنچ جاتی ہیں۔

مزید پڑھیں:افغانستان کی واحد پورن اسٹار یاسمینہ علی کیسے فحش ادکارہ بنیں اور اب تک کتنی بے ہودہ ویڈیوز بنواچکی ہیں؟

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کلپ میں دولہا سہاگ رات پر اپنی دلہن کو منھ دکھائی کا تحفہ دیتا ہے اور اس کی تعریف کرتے کہتا ہے کہ ایک بات بتاؤ فضہ، دولہے میاں یہ نام ادا ہی کرتے ہیں تو دلہن پر جیسے بجلیاں گر جاتی ہیں، وہ غصے اور خوف کے مارے اس سے ہاتھ چھڑا کر کہتی ہے کہ میں فضہ نہیں، شزا ہوں۔

سوشل میڈیا پر پرانا کلب وائرل ہونے کے بعد صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ڈرامہ اور اداکارہ کرن تعبیر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔