خودکوورسٹائل اداکارہ ثابت کرنا چاہتی ہوں،منفی کردارمیں اداکاری کازیادہ مارجن ہوتاہے،انوشے

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خودکوورسٹائل اداکارہ ثابت کرنا چاہتی ہوں،منفی کردارمیں اداکاری کازیادہ مارج ہوتاہے،انوشے
خودکوورسٹائل اداکارہ ثابت کرنا چاہتی ہوں،منفی کردارمیں اداکاری کازیادہ مارج ہوتاہے،انوشے

لاہور: پاکستان شو بزانڈسٹری میں چائلڈ کردار سے شہرت پانی والی اداکارہ اور ماڈل انوشے عباسی نے کہا ہے کہ منفی کرداروں میں اداکاری کا زیادہ مارجن ہوتا ہے جبکہ مثبت کردار تو سیدھے سادھے ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انوشے عباسی نے کہا کہ میں خود کو ورسٹائل اداکارہ ثابت کرنا چاہتی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ کمرشلز میں کام کرنے کا زیادہ مزہ آتا ہے کیونکہ کمرشلز میں کم وقت میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا امتحان دینا ہوتا ہے ۔

انوشے عباسی کاکہناتھاکہ مجھے بچپن سے ہی اداکاری کا شوق تھا، میرے والد پی ٹی وی کے دور میں ڈرامے لکھا کرتے تھے اور اگر کسی بچے کا کردار کروانا ہوتا تو مجھے کاسٹ کر لیا جاتا تھا۔ ان کا کہناتھا کہ میں بچے کا کردارخوب انجوائے کرتی تھی۔

 

یہ بھی پڑھیں: اچھےفنکارکوبہترسے بہتر کردار کرنے کی جستجورہتی ہے،صائمہ نور

Related Posts