کراچی:پاکستانی اداکار علی رحمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں وہ ایک ریسٹورنٹ میں کھڑے ہو کر ملازم سے تلخ کلامی کر رہے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ علی رحمان نے ملازم سے تلخ کلامی کرتے ہوئے بار بار یہی سوال کیا کہ آپ کو پتہ ہے میں کون ہوں؟ کیا آپ نے کبھی مجھے ٹی وی پر دیکھا ہے ؟۔
مزید پڑھیں : معروف اداکارہ مہوش حیات کی اپنے بھائی کیساتھ گانے کی ویڈیو وائرل
آپ ایک ملازم ہیں اور آپ کا کام ہے میری بات ماننا، جس پر ملازم نے انہیں بارہا مسکراتے ہوئے کہا کہ سر آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ، برائے مہربانی آپ ناراض نہ ہوں۔
لیکن علی رحمان نے ایک نہ سنی اور انہوں نے ہاتھ میں پیسے لہراتے ہوئے ملازم سے اونچی آواز میں کہا کہ میں آپ کو پیسے دے رہا ہوں۔
Model – Ali Rehman Khan loses his calm in an eatery & says, “Aapko pata hai main kaun hun? Aap ne mujhe TV pe dekha hai?” ????????????
Ali bhai, insaan banen, #NawazSharif na banen. ????
Shukar hai usay maar nahe diya kyunke TV pe jo aatay hain aap! ???? pic.twitter.com/ChAqMMsVlx
— Maleeha Hashmey (@MaleehaHashmey) November 23, 2019