تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے عبدالرحمٰن سیلاب زدگان کی مدد کیلئے کراچی پہنچ گئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے عبدالرحمٰن سیلاب زدگان کی مدد کیلئے کراچی پہنچ گئے
تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے عبدالرحمٰن سیلاب زدگان کی مدد کیلئے کراچی پہنچ گئے

معروف تُرک سیریز ارطغرل غازی میں عبد الرحمٰن کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل کراچی پہنچ گئے جہاں انہوں نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔

ترک اداکار جلال آل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انھیں کراچی میں موسلا دھار بارش کے دوران گاڑی میں سفر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Celal AL (@celalall)

انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے متاثرین کی مدد کرنے کے لیے آپ کی امداد وصول کر رہے ہیں۔

اس موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی بھی اپیل کی۔

مزید برآں تُرک اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر ایک دوسری ویڈیو بھی شیئر کی، جس وہ سیلاب متاثرین کے بچوں کے ساتھ ہیں اور ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگارہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Celal AL (@celalall)

Related Posts