شاہراہ فیصل پر خاتون نے پل سے چھلانگ لگادی، اسپتال منتقلی کے دوران جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں تیزآندھی اور بارش، مختلف حادثات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
کراچی میں تیزآندھی اور بارش، مختلف حادثات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: شاہراہ فیصل فائن ہاؤس کے قریب خاتون نے پُل سے چھلانگ لگا دی،55 سالہ نامعلوم خاتون کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گئیں۔

واقعہ اب سے کچھ دیر قبل ٹیپو سلطان تھانے کی حدود میں پیش آیا، ریسکیو اہلکاروں کے مطابق خاتون کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گئیں۔

لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، عینی شاہدین کے مطابق مقتولہ نے اچانک پل سے چھلانگ لگائی، پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کی ہر زاویے سے تحقیقات کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں: خون سفید ہوگیا، سنگ دل بیٹے نے جائیداد کی خاطر باپ کو مار ڈالا

Related Posts