پاکستانی شوبز ستارے عید الفطر کیسے منا رہے ہیں؟ ایک نظر

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی ستارے عید الفطر کیسے منا رہے ہیں؟ ایک نظر

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جو ش و جذبے سے منائی جارہی ہے، خوشیوں کی تقریبات اور پر رونق محافل منعقد کی جارہی ہیں، مشہور شخصیات کی جانب سے عید کی چھٹیوں کے پر مسرت موقع پر اپنی تصاویر بھی شیئر کی جارہی ہیں۔

بہت سی مشہور شخصیات کی جانب سے عید کے موقع پر پیغامات، مبارکبادیں اور خوبصورت لباس میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کی گئی ہیں۔

عائزہ خان اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ

سارہ خان فلک شبیر کے ساتھ

اقرا عزیز اپنی فیملی کے ساتھ

ابیہا ہاشم خوشیاں مناتے ہوئے

عاصم اظہر والدہ کے ساتھ

ملالہ یوسفزئی نے پہلی عید اپنے شوہر کے ساتھ منائی

حریم فاروق کا شاہانہ انداز

Related Posts