رواں ہفتے نیٹ فلکس پر ’گلاس اونین، اے نائیوز آؤٹ مسٹری‘ سب سے زیادہ دیکھی گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رواں ہفتے نیٹ فلکس پر ’گلاس اونین، اے نائیوز آؤٹ مسٹری‘ سب سے زیادہ دیکھی گئی؟
رواں ہفتے نیٹ فلکس پر ’گلاس اونین، اے نائیوز آؤٹ مسٹری‘ سب سے زیادہ دیکھی گئی؟

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر جیمز بانڈ سیریز کے نئے 007 ایجنٹ ڈینیئل کریگ کی شان دار جاسوسی فلم نائیوز آؤٹ کا سیکوئل گلاس اونین، اے نائیوز آؤٹ مسٹری ریلیز ہوگیا۔

رواں ہفتے نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی فلم سرفہرست رہی اور ناظرین و سامعین کی بڑی تعداد نے اسے دیکھا، 19 سے 25 دسمبر کے دوران اسے82.1 ملین گھنٹے دیکھا گیا۔

فلم میں دکھایا گیا ہے کہ دوستوں کا ایک گروپ یونانی جزیرے پر جمع ہوتا ہے جن میں گورنر، ماڈل اور سائنسدان سب شامل ہیں، فلم اُس وقت دلچسپ ہوجائے گی جب اُن میں سے ایک موت کی ہوگی اور پھر جو باقی زندہ رہ جائینگے اُن میں سے کوئی ایک قاتل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

دانا نیر مبین کی سالگرہ کی تقریب میں شوبز ستاروں کی شرکت

فلم ایک جاسوسی موضوع پر بنائی گئی ہے جو ایسے تمام لوگوں کی دلچسپی کو برقرار رکھے گی جو جاسوسی فلموں کے شوقین ہیں۔

Related Posts