تیرا مکھڑا گیت کا مزاحیہ ورژن، شہزاد رائے نے سوشل میڈیا پر لگا دی آگ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛ ڈان)

نامور گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے ایک بار پھر اپنی بے ساختہ حسِ مزاح سے مداحوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی ہے۔ اس بار گائیکی نہیں، بلکہ مزاح کے انداز میں انہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

شہزاد رائے نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنا مقبول گیت ’’تیرا مکھڑا حسیں جادو کر گیا‘‘ ایک منفرد اور دلچسپ انداز میں پیش کیا، مگر اس بار گانے کا مخاطب کوئی لڑکی نہیں، بلکہ “آنٹیاں” تھیں! ان کے اندازِ پیشکش اور طنز و مزاح سے بھرپور ویڈیو کو مداحوں نے بے حد پسند کیا اور سوشل میڈیا پر اس کے کلپس وائرل ہو گئے۔

شہزاد رائے کے اس انداز نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ وہ صرف ایک سنگر نہیں بلکہ ایک ہمہ جہت فنکار ہیں جو سنجیدہ سماجی موضوعات کے ساتھ ساتھ ہلکے پھلکے انداز میں بھی مداحوں کو محظوظ کرنے کا فن جانتے ہیں۔

مداحوں نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’شہزاد بھائی، آپ کو مزاحیہ پروگرام بھی شروع کر دینا چاہیے‘‘، جبکہ کچھ نے کہا کہ ’’آنٹیوں کے لیے ایسا گانا؟ حد ہو گئی۔

Related Posts