سوات: ایف سی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ڈسٹرکٹ آفیسر تعینات

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

FC Pakistan
ایف سی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ڈسٹرکٹ آفیسر تعینات

سوات : فرنٹیئر کانسٹیبلری کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کو فرنٹیر کانسٹبلری کا ضلعی آفیسر تعینات کردیا گیا۔

صوبۂ پنجاب کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی حنا منور کو ایک سال کے لئے ڈسٹرکٹ آفیسر ایف سی تعینات کیا گیاہے۔

مزید پڑھیں :سندھ پولیس کی تاریخ میں پانچویں بار براہ راست ڈی ایس پیز بھرتی کی تیاریاں

حنا منور نے ڈویلپمنٹ اکنامکس میں ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا اور پولیس گروپ میں منتخب ہوئی۔

حنا منور شادی شدہ اور ایک بیٹی کی والدہ ہیں۔ حنا منور کا کہنا ہے کہ وہ سوات میں ایف سی فورس میں اقدامات کریں گی، جس سے فورس کا مورال بلند ہوگا۔

Related Posts