فلسطینی علماء وفد کی لاہور میں علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ھیة العلماء فلسطین کے صدر ڈاکٹر شیخ نواف التکروری اور جنرل سیکرٹری ابراهیم مهنا نے لاہور میں جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر فلسطینی رہنماوں نے تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی سے بھی ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں:

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، بلاول بھٹو کل بھارت روانہ ہوں گے

فلسطینی وفد کو جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے طلبہ کے کلاس رومز، ہاسٹل، لائبریری، بعثت ٹی وی سمیت مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا۔

فلسطینی رہنماوں نے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کو مثالی ادارہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ علامہ سید جواد نقوی کی کوششیں لائق تحسین ہیں، جو بیداری امت کا فرض بہترین انداز میں نبھا رہے ہیں۔

Related Posts