کراچی: محکمہ موسمیات نے ایک پھر شہر قائد میں گرمی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی گرم ریگستانی ہوائی بدھ کے کراچی شہر میں چلنے کے سبب درجہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کی گرم ریگستانی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت بڑھ سکتا ہے۔ سمندری ہوائیں معطل ہونے سے شہر کا درجہ بڑھنے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں
پاکستان کی اولین ترجیح موسمیاتی تبدیلیوں اور چیلنجز سے نمٹنا ہے۔وزیراعظم
محکمہ موسمیات نے 23 سے 25 ستمبر کے درمیان ہلکی اور تیز بارش کا امکان ظاہر کردیا