اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 1 ہزار 4 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 28 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 12 لاکھ 58 ہزار 959 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 28 ہزار 134 شہری جان کی بازی ہار گئے۔
افغان عوام کی امداد پر تعریف،امریکا کا 96 لاکھ ویکسینز دینے کااعلان
دُنیا بھر میں کورونا سے 48لاکھ 49ہزار افراد ہلاک ہو گئے