کابل میں امریکی سفارتخانے سے اڑتے ہیلی کاپٹر اور ویتنام سے انخلا کی تصاویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کابل میں امریکی سفارتخانے سے اڑتے ہیلی کاپٹر اور ویتنام سے انخلا کی تصاویر وائرل
کابل میں امریکی سفارتخانے سے اڑتے ہیلی کاپٹر اور ویتنام سے انخلا کی تصاویر وائرل

کابل:طالبان کی جانب سے کابل کے گھیراؤ کے بعد امریکی سفارتخانے سے عملے اور شہریوں کا انخلا بھی تیز ہوگیا۔

امریکی سفارتخانے کے اوپر سے چنیوک ہیلی کاپٹر کی اپنے عملے اور شہریوں کو کابل ائیرپورٹ لیجانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

ان تصاویر کے ساتھ 1975 میں ویتنام سے امریکی انخلا کے دوران کی بھی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اپنے شہریوں کو نکالنے کی تصاویر بھی وائرل ہوئیں۔

وائرل تصاویر پر نامی گرامی صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے اور طرح طرح کے تبصرے کیے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے کابل میں سفارتخانے سے امریکی شہریوں کو ائیرپورٹ لے جانے والی تصاویر کو ویتنام میں امریکی پسپائی سے تشبیہ دی ہے۔

مزید پڑھیں: افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان چھوڑ دیا،انٹر نیشنل میڈیا

اس کے ساتھ ساتھ ویتنام سے انخلا کی بھی تصویر لگائی ہیں۔پاکستان کی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے بھی دونوں تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

Related Posts