آزادی مارچ :حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات منسوخ

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PPP's Maulana Fazlur Rehman invited to participate in the long march

اسلام آباد: آزادی مارچ کے معاملے پر حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیئے گئے، امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن سے مشاورت کے بعد مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کو دے دیاہے۔

بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن رہنمائوں سے مشاورت کے بعد حکومتی کمیٹی سے آج ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیئے۔

مذاکرات کا اختیار راہبر کمیٹی کے سپرد کیا گیا ہے جس کا اجلاس 22 اکتوبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔

Related Posts