میتھیو پیری کی ”لڑکھڑاتی“ ہوئی تقریر کے پیچھے اصل وجہ کیا تھی؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میتھیو پیری کی ”لڑکھڑاتی“ ہوئی تقریر کے پیچھے اصل وجہ کیا تھی؟
میتھیو پیری کی ”لڑکھڑاتی“ ہوئی تقریر کے پیچھے اصل وجہ کیا تھی؟

نیویارک: ہالی ووڈ اداکار میتھیو پیری نے ”فرینڈس دی ری یونین“ کے پرومو کے دوران لڑکھڑاتی ہوئی تقریر کی وضاحت پیش کردی۔

2004 میں ختم ہونے والے شو، ’فرینڈز: دی ری یونین‘ کے پرومو ویڈیو کے اجراء کے فورا بعد ہی یہ تنازعہ کھڑا ہوگیا کہ مشہور و معروف اداکار لڑکھڑاتے ہوئے بول رہے ہیں، جس کے باعث ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

تاہم ذرائع کی جانب سے انکشاف کیا گیا کہ 51سالہ اداکار کی لڑکھڑاتی ہوئی تقریر کے پیچھے اصل وجہ ان کی دانت کی سرجری تھی، جس کی وجہ سے ان کے ساتھ یہ سب کچھ ہوا۔

مزید پڑھیں: ڈرامہ ”رقیب سے“ نے ثابت کیا کہ منفردکہانی والے ڈاراموں کو کسی گلیمر کی ضرورت نہیں

وہ دوران تقریر تکلیف میں مبتلا تھے اور درد محسوس کررہے تھے، جس کی وجہ سے ان کی تقریر میں لڑکھڑاہٹ پیدا ہورہی تھی، جس کے باعث ان کے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ فلم فرینڈز ری یونین میں مرکزی کردار جینیفر اینسٹن، ڈیوڈ شمیمر، میٹ لی بلینک، میتھیو پیری، لیزا کڈرو، اور کورٹنی کاکس ادا کررہے ہیں۔

Related Posts