ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی شاہد حیات شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

shahid hayat
ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی شاہد حیات شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے

کراچی کے سابق پولیس چیف اور ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔
شاہد حیات کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کچھ عرصے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، شاہد حیات پولیس سروسز گروپ گریڈ 21 کے سینئر افسر تھے جبکہ ماضی میں ڈائریکٹر ایف آئی اے کے عہدے پر بھی رہ چکے تھے۔
سابق پولیس چیف کے بھائی یوسف خان نے شاہد حیات کے انتقال کی تصدیق کی ہے، وہ کراچی کے نجی اسپتال میں طویل عرصے سے زیرعلاج تھے۔
شاہد حیات کو کراچی آپریشن کے مشہور زمانہ کردار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ شاہد حیات کراچی پولیس کے علاوہ ایف آئی اے میں بھی بطور ڈائریکٹر خدمات انجام دے چکے تھے۔

Related Posts