کراچی: یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں شہرقائد میں ہونیوالے جلوس پرامن طور پراختتام پذیر ہوگئے۔
کراچی میں یوم علیؓ کی مرکزی جلوس نشترپار سے برآمد ہواجہاں مجلس کا انعقاد کیا گیا جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا اور فضائل حضرت علیؓ بیان کیے۔
کراچی میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے، سڑکوں پر جمع پانی نہ...
حکومت نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کے بلوں میں فکسڈ چارجز میں اضافہ کر دیا ہے، اس فیصلے کا...
پنجاب میں جدید ٹرانسپورٹ کے بڑے منصوبے کے تحت الیکٹرک بسیں صوبے بھر میں دوڑیں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم...
کراچی میں یوم علیؓ کی مرکزی جلوس نشترپار سے برآمد ہواجہاں مجلس کا انعقاد کیا گیا جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا اور فضائل حضرت علیؓ بیان کیے۔