رمضان کی برکت، محکمہ موسمیات نے سندھ میں بارش کی نوید سنادی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

محکمہ موسمیات کی 27سے30 جولائی تک شمالی پنجاب اور ڈی جی خان میں بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی 27سے30 جولائی تک شمالی پنجاب اور ڈی جی خان میں بارشوں کی پیشگوئی

کراچی: رمضان المبارک کی برکات ، محکمہ موسمیات نے اندرون سندھ میں آندھی کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ہے۔

ترجمان محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) کو جاری مراسلے کے مطابق اندرون سندھ میں آندھی اور تیز بارشوں کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے سندھ نے بارشوں سے متعلق ڈپٹی کمشنرز لاڑکانہ ، جیکب آباد اور سکھر کو مراسلے جاری کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ لوگوں کی جانی و مالی املاک کی حفاظت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ، سکھر، جیکب آباد میں بدھ سے ہفتے تک تیز بارش کا امکان ہے، ضلعی انتظامیہ تمام ضروری اقدامات مکمل کرے۔

یہ بھی پڑھیں : محکمہ موسمیات نے ہفتے سے ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی

اس سے قبل محکمہ موسمیات نے 10 اپریل سے پاکستان بھر میں بارش کا سسٹم داخل ہونے کی پیشگوئی کی تھی۔ بارشوں کا سلسلہ کئی دنوں تک ملک کے بیشتر علاقوں میں جاری رہنے کا کہا گیا تھا۔ محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ کراچی میں بھی بارانِ رحمت برسنے کے امکانات ہیں۔

Related Posts