مریم نواز کوکل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Maryam Nawaz
Maryam Nawaz

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی کی مرکزی رہنما مریم نوازشریف اور ان کے کزن یوسف عباس کوکل ( بدھ )احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اراکین اسمبلی ، عہدیداروں اور کارکنوں کو اظہار یکجہتی کیلئے سول سیکرٹریٹ چوک میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Related Posts