امریکا کی نئی حکومت ایران کو اربوں ڈالروں سے نواز ے گی، ٹرمپ

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انتخابی نتائج منظور نہیں، امریکی صدر ٹرمپ سپریم کورٹ پہنچ گئے
انتخابی نتائج منظور نہیں، امریکی صدر ٹرمپ سپریم کورٹ پہنچ گئے

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نئی امریکی ڈیموکریٹ حکومت ایران کو اربوں ڈالر پیش کرے گی۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کی جیت کی صورت میں ایران کو فوری طور پر نئے جوہری معاہدے کے حوالے سے بات چیت کے لیے مذاکرات کی میز پر آ نا تھا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے یہ لوگ ماحولیات کے حوالے سے پیرس معاہدے میں واپس آن چاہتے ہیں جو ہم پر بہت بڑا بوجھ ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ امریکا کو برباد کرنے کے لیے تیار کیا گیا۔ دوسرا کام جو ڈیموکریٹس کرنا چاہتے ہیں وہ یہ کہ ایران کو اربوں ڈالروں سے نوازا جائے اور یہ ڈیموکریٹس کرنا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں: امریکا نے چین کے ساتھ 5 ثقافتی پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

Related Posts