قومی ائیر لائن کا نجف اشرف کیلئے 4 خصوصی پروازیں شروع کرنے کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا "یومِ قیامت طیارہ" حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سفری سہولت متعارف کروانیکا فیصلہ
سول ایوی ایشن اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سفری سہولت متعارف کروانیکا فیصلہ

کراچی: قومی ائیر لائن (پی آئی اے) نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے روضۂ مبارک کی مناسبت سے مشہور عراقی شہر نجف اشرف کیلئے 4خصوصی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) 15 سے 17 اکتوبر تک 4 پروازیں آپریٹ کرے گی جو کراچی اور لاہور سے اڑان بھریں گی۔

پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق طالبِ علمہ اور اقامہ رکھنے والے مسافر نجف کی خصوصی پروازوں میں خصوصی رعایت حاصل کرسکیں گے۔

کراچی سے نجف کیلئے یکطرفہ کرایہ 39 جبکہ لاہور سے 49 ہزار روپے فی ٹکٹ مقرر ہے جبکہ مسافر30 کلو گرام تک سامان پرواز کے دوران اپنے ساتھ لے جاسکیں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی طرف سے نجف اشرف کیلئے پروازیں عراق کے مشہر مذہبی شہر اور مقاماتِ مقدسہ کی زیارت کی خواہش رکھنے والوں کیلئے اہم ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کی نااہلی، کورونا سے متاثرہ مسافر سعودی عرب پہنچ گیا

Related Posts