وزیرِاعظم نے مشیروں اور معاونین خصوصی کو اثاثے ظاہر کرنے کا حکم دیدیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Lockdown not possible in current economic situation: PM Imran Khan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آج کے دن ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کابینہ میں شامل مشیروں اور معاونین خصوصی کو اثاثے ظاہر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حکم دیا ہے کہ تمام مشیر اور معاونین خصوصی اپنے اثاثے فوری طور پر کابینہ ڈویژن میں ڈیکلیئر کریں۔

اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر منتخب ایڈوائزر بھی اپنے اثاثے ظاہر کریں گے۔

مزید پڑھیں:چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کر دی گئی، حیران کن انکشافات

Related Posts