وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹرسے پرندہ ٹکراگیا،حادثے سے بال بال بچ گئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹرسے پرندہ ٹکراگیا،حادثے سے بال بال بچ گئے
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹرسے دوران پروازپرندہ ٹکراگیا،تاہم خوش قسمتی سے کسی بڑے حادثے سے بچ گئے ،حادثے کے باعث ہیلی کاپٹر کواگلےحصےکومعمولی نقصان پہنچا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹرسے دوران پروازپرندہ ٹکراگیا،تاہم خوش قسمتی سے کسی بڑے حادثے سے بچ گئے ،حادثے کے باعث ہیلی کاپٹر کواگلےحصےکومعمولی نقصان پہنچا۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار حافظ آباد کا دورہ کرکے واپس لاہورآرہے تھے کہ لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل ان کے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا،تاہم پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اور ہیلی کاپٹر بحفاظت اتار لیاجس کےباعث ہیلی کاپٹر میں سوارتمام افرادمحفوظ رہے۔

Usman Buzdar

دوسری جانب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واقعے کی تحقیقات کاآغازکردیاہے،سول ایوی ایشن اتھارٹی حادثے کی وجوہات کاجائزہ لینےکےبعداپنی رپورٹ تیارکرےگی۔

Related Posts