گیس مزید مہنگی کرنے پر غور: حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گیس مزید مہنگی کرنے پر غور: حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا
گیس مزید مہنگی کرنے پر غور: حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اکنامک کو آرڈی نیشن کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج  ہوگا جس کے دوران گیس مزید مہنگی کرنے پر غور کیا جائے گا۔

اکنامک کو آرڈی نیشن کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران گیس 5 سے 15 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دئیے جانے کا امکان ہے۔

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے زیر صدارت ای سی سی اجلاس کے دوران کپاس کی پیداوار میں اضافے  کے لیے جامع پالیسی پر بھی گفتگو ہوگی۔ 

یاد رہے کہ اس سے قبل مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اکنامک کو آرڈی نیشن کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوا۔

اکنامک کو آرڈی نیشن کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران 6 نکاتی ایجنڈے پر گفتگو کی گئی۔ گیس کے نرخوں میں اضافے کی توثیق بھی کی گئی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کے نرخوں میں 214 فیصد اضافے کا عندیہ دیا تھا جس کا  ای سی سی اجلاس کے دوران جائزہ لیا گیا۔

مزید پڑھیں: مشیر خزانہ  کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس آج ہوگا

Related Posts