آج 21 اپریل 2025: پاکستان میں سونے کی قیمتیں

مقبول خبریں

کالمز

"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
zia-2
غزہ: امداد کی بحالی کے نام پر گھناؤنا منصوبہ!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Gold prices in Pakistan today- 21 April 2025
(فوٹو؛ فائل)

ہفتے کے روز مقامی اور بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی جب کہ اتوار کو ہفتہ وار تعطیل کے باعث نرخوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن آج بروز پیر دوپہر دو بجے کے بعد سونے کی نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔

بین الاقوامی منڈی میں سونے کی طلب میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاکستان میں بھی آئندہ ہفتوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار رہے گا۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 349700 روپے پر مستحکم رہی۔ دس گرام 24 قیراط سونا 299811 روپے میں اور 22 قیراط دس گرام سونا 274836 روپے میں فروخت ہوا۔

Gold prices in Pakistan today- 21 April 2025:

City Gold per Tola Gold per 10 Grams
Karachi Rs.349,700  Rs 300,068
Islamabad Rs.349,700 Rs 299,811
Lahore Rs.349,700 Rs 299,811
Multan Rs.349,700 Rs 299,811
Peshawar Rs.349,700 Rs 299,811

چاندی کی قیمتیں بھی بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہیں۔ فی تولہ چاندی 3417 روپے اور دس گرام چاندی 2929 روپے میں فروخت ہوئی۔

بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمت 3326 امریکی ڈالر فی اونس پر جمی رہی، جبکہ چاندی کی قیمت بھی 32اعشاریہ 55 امریکی ڈالر فی اونس پر برقرار رہی۔

آج دوپہر دو بجے کے بعد سونے کی نئی قیمتیں جاری کی جائیں گی۔

Related Posts