لندن : انگلینڈ کی کرکٹ کائونٹی سمر سیٹ نے تصدیق کردی ہے کہ جنوبی افریقہ کے مشہور فاسٹ بائولر ورنن فلینڈر نے کائونٹی سے کو لپاک معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سمرسیٹ نے ورنن فلینڈر سے کولپاک معاہدے پر اتفاق کی تصدیق کی ہے تاہم کلب کو نئے سال کے آغاز تک فلینڈر کی جانب سے معاہدے پر دستخط کی توقع نہیں۔
مزید پڑھیں:باکسر محمد وسیم نئے سال میں مزید کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے پرعزم