مدینہ منورہ: مسجد نبوی (ص) جانے والے زائرین کو سال میں صرف ایک بار روضہ رسولؐ میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج وعمرہ کے مطابق روضہ رسولؐ میں داخلے کا اجازت نامہ سال میں صرف ایک بارجاری کیا جائے گا۔ یہ اجازت نامہ صرف ’نسک‘ یا ’توکلنا‘ ایپ سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ روضہ رسولؐ میں داخلے کی اجازت سرف ان لوگوں کو ہوگی جو کورونا وائرس سے متاثر نہ ہوں۔