پی آئی اے کو 2 ہفتوں میں 8 ارب روپے کا نقصان، مزید 18 پروازیں منسوخ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: ایندھن نہ ملنے کے باعث ملک بھر سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی آج بھی 18 پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں اور صرف دو ہفتوں میں قومی ادارے کو 8 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔

کراچی سے جانے اور آنے والی 2 طرفہ 12 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی سے اسلام آباد کی دو طرفہ 4 پروازیں، کراچی سے لاہور کی دو طرفہ 4 پروازیں، کراچی سے لاہور کی پی کے 302 اور لاہور سے کراچی 303، کراچی سے فیصل آباد کی دو طرفہ پروازیں پی کے 340 اور پی کے 341، پی آئی اے کی کراچی سے مسقط کی دو طرفہ پروازیں منسوخ کی گئیں۔

کراچی میں الیکٹرک بس سروس مکمل طور پر بند ہونے کا امکان

کراچی سے سوئی جانے والی پرواز پی کے 155 دو گھنٹے تاخیر سے دوپہر 12 بجے شیڈول کر دی گئی جبکہ پشاور ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی دبئی، ابو ظہبی اور شارجہ کی پروازیں منسوخ کی گئیں۔

پی آئی اے ترجیحی پروازوں کے لیے پی ایس او سے ایندھن کیش پر لے کر فلائٹ چلا رہا ہے۔ اب تک 16 روز میں پی آئی اے کی منسوخ کی جانے والی مجموعی پروازیں 340 ہوگئیں۔

Related Posts