اسمگلنگ کا الزام،آئی جی سندھ نے پولیس کے 19 اہلکار معطل کردیئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: آئی جی سندھ رفعت مختار نے صوبے میں ایرانی تیل اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے پر 19 پولیس افسران کو معطل کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معطل اہلکاروں میں سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ہیڈ کانسٹیبل اور کانسٹیبل شامل ہیں،جبکہ معطل اہلکاروں کا تعلق کشمور، شکارپور، خیرپور،سکھر، جیکب آباد سے ہے۔

اس سے قبل کراچی پولیس نے ناردرن بائی پاس کے قریب ایک ٹینکر کو قبضے میں لے کر 31 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی تھی۔

معروف قوال امجد صابری کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ نے میڈیا کو بتایا کہ ایک ٹینکر کو ایک خفیہ اطلاع پر ناردرن بائی پاس پر روکا گیا۔ جس میں 31 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل تھا جو کراچی سمگل کیا جا رہا تھا۔

Related Posts