سارہ خان کی طبیعت سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سارہ خان کی طبیعت سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی
سارہ خان کی طبیعت سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے چاہنے والوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا ہے۔

اداکارہ سارہ خان نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے طبیعت سے متعلق اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا ہے اور نیک تمناؤں پر شکریہ ادا کیا۔

سارہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ’جب اس طرح کا وقت آتا ہے تو ہمیں احساس ہوتا ہے کہ مداح اور دوست ہمارے لیے کتنے معنی رکھتے ہیں، تمام محبتوں اور دعاؤں کے لیے آپ سب کا شکریہ۔

اسرائیلی فورسز نے غزہ کی حمایت پر فلسطینی گلوکارہ دلال ابو آمنہ کو گرفتار کرلیا

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اب گھر میں ہوں اور بہتر محسوس کررہی ہوں، سارہ خان کا مزید کہنا تھا کہ ’جب آپ کے پاس فلک شبیر جیسا شوہر ہو تو کس کو ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔

Related Posts