کراچی: کمشنر کراچی کی جانب سے سبزیوں کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
کمشنر کراچی سلیم راجپوت کے مطابق آلو درجہ اول 72 روپے فی کلو، لال آلو درجہ اول 86 روپے فی کلو، دیسی لہسن درجہ اول 311 روپے فی کلو، دیسی لہسن درجہ دوئم 253 روپے فی کلو جبکہ لہسن چائنہ کی قیمت 495 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
Vegetables Price List 13-10-23 13-Oct-2023 04-25-19جاری کردہ فہرست میں بڑی پیاز کی قیمت 83 روپے فی کلو جبکہ چھوٹی پیاز کی قیمت 66 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔