کیا کورین سیریز ’دی ورسٹ آف ایول‘ نیٹ فلکس پر پیش کی جائیگی؟

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

کورین کرائم تھرلر سیریز ’دی ورسٹ آف ایول‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔

ڈزنی پلس کی پیش کردہ کورین سیریز میں جی چانگ ووک اور وائی ہاجون نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، آئیے اس سیریز کے بارے میں مزید تفصیلات جانتے ہیں:

پلاٹ

1990 کی دہائی کے گرد گھومتی کورین سیریز خفیہ پولیس تفتیش کاروں کے گرد گھومتی ہے جو کوریا، چین اور جاپان کے درمیان منشیات کی غیر قانونی تجارت کے لیے ذمہ دار ایک بڑے مجرمانہ گروہ کے حوالے سے کارروائیا ں کرتے ہیں۔

کاسٹ

جی چانگ ووک بطور پارک جون مو (ایک پولیس افسر جو منشیات کی تحقیقات کے لیے ایک گروہ میں گھس جاتا ہے)۔

وائی ہا جون بطور جنگ گی چیول (ایک مجرمانہ تنظیم کا لیڈر)۔

آئی ایم سی-می بطور یو یو ای جنگ (پارک جون مو کی بیوی جو کہ ایک نارکوٹکس آفیسر ہے)۔

ٹریلر

کیا سیریز نیٹ فلکس پر پیش کی جائیگی؟

مذکورہ سیریز کو نیٹ فلکس پر پیش نہیں کیا جائے گا لیکن ناظرین کو مایوس ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ اسے دیگر اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر دیکھ سکتے ہیں جیسے ڈزنی پلس۔ سیریز 27 ستمبر سے ڈزنی پلس پر شروع ہوگی۔

Related Posts