عمران ہاشمی کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟ حمائمہ ملک نے بتادیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمران ہاشمی کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟ حمائمہ ملک نے بتادیا
عمران ہاشمی کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟ حمائمہ ملک نے بتادیا

پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے بھارتی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ کام کے تجربے کے حوالے سے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی کبھی نہیں بھول سکتے کہ میں نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کیا ہے۔ہر کوئی میری شکل دیکھ کر عمران ہاشمی کو یاد کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس بہترین تجربے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ میں کہیں بھی چلی جاؤں لیکن پاکستانی یہ بات نہیں بھول سکتے کہہ کہ میں نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کیا ہے، ان کے ساتھ کام کا تجربہ بہترین تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ کا اس سے قبل بھی ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کیا میں اس پر بھی شرمندہ نہیں ہوں۔

مزید پڑھیں:سیف علی خان کے عقیدے پر بات نہیں ہونی چاہئے، کرینہ

انہوں نے کہا کہ تھا کہ عمران ہاشمی کے ساتھ فلم ‘راجہ نٹور لال’ میں کام کرنے پر کوئی شرمندگی نہیں، اس فلم میں ایسا کوئی رومانوی سین نہیں تھا جس پر میں شرمندہ ہوں۔

Related Posts