پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج معمولی اضافہ دیکھا گیا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 82 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 590 پر بند ہوا، انڈیکس کی آج کم ترین سطح 45 ہزار 500 رہی۔

اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 10 کروڑ 27 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 3 ارب 80 کروڑ روپے رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب روپے اضافے سے 6 ہزار 770 ارب روپے ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے 14 ستمبر (کل) کے مانیٹری پالیسی اجلاس کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آج محسوس کیا ہے۔

Related Posts