فائیو سائیڈ ایشیا کپ، پاکستان ہاکی ٹیم عمان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمان: پاکستان ہاکی ٹیم عمان کو شکست دے کر فائیو سائیڈ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔

قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں عمان کو 3 کے مقابلہ میں 7 گول سے شکست دی، قومی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہے۔

عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیا کپ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا، آج کھیلے جانے والے پہلے سیمی ٖفائنل میں پاکستان نے عمان کو 3 کے مقابلہ میں 7 گول سے شکست دے کر ایونٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان نے فائیو سائیڈ ورلڈ کپ کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا ہے، جس پر صدر و سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد پیش کی۔

کپتان پاکستان رانا عبدالوحید 21 گول کے ساتھ ایونٹ کے ٹاپ اسکورر ہیں۔1994 ورلڈ کپ گولڈ میڈلسٹ اولمپئن وسیم فیروز بطور ہیڈ کوچ ٹیم کے ساتھ ہیں۔

Related Posts