اسٹاک مارکیٹ میں 1242پوائنٹس کی مندی

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
اسٹاک مارکیٹ میں 1242پوائنٹس کی مندی
اسٹاک مارکیٹ میں 1242پوائنٹس کی مندی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران شدید مندی کی صورتحال رہی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100انڈیکس میں 1242پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

آج کاروباری روز کے دوران ایک موقع پر انڈیکس 1774 پوائنٹس کم ہو کر 44470 پر پہنچ گیا تھا، آج کاروبار میں ساڑھے 3 فیصد سے زائد کی کمی دیکھی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں روپے کی قدرمیں مزید کمی اور شرح سود بڑھنے کے خدشے کے باعث آج شدید مندی دیکھی گئی۔ 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 1242 پوائنٹس کی کمی کے بعد 45 ہزار 2 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں:ایف بی آر نے پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے

دوسری جانب واضح رہے کہ اگست کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے اور ایک امریکی ڈالر ایک روپے 9 پیسے مہنگا ہوکر 305 روپے 54 پیسے پر پہنچ گیا۔

Related Posts