پاکستان نے چھ سال کے بعد ایشین جونیئر اسکواش انڈر 13 کا ٹائٹل جیت لیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش انڈر 13 ٹائٹل جیت لیا
پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش انڈر 13 ٹائٹل جیت لیا

پاکستان نے چھ سال کے عرصے کے بعد ایشین جونیئر اسکواش انڈر 13 کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔

چین کے شہر ڈالیان میں آج کھیلے گئے فائنل میں پاکستان کے نعمان خان نے اپنے ہم وطن احمد خلیل کو 9/11, 11/8, 6/11, 11/3, 11/9. کے اسکور سے شکست دی۔

پاکستان نے 2016 کے بعد پہلی بار ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی انڈر 13 کیٹیگری میں ٹائٹل جیتا ہے، جب اسد اللہ نے ٹرافی اپنے نام کی۔

مزید پڑھیں:اسپین نے انگلینڈ کو ہرا کر پہلی بار ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا

پاکستان نے ایشین جونیئر انفرادی اسکواش چیمپئن شپ بھی تین تمغوں کے ساتھ اختتام پذیر کی۔ نعمان خان اور احمد ریان خلیل دونوں نے گولڈ اور سلور میڈل جیتنے کے لیے انڈر 13 کی کیٹیگری کا فائنل کھیلا۔

Related Posts