پنجگور میں بارودی سرنگ کا دھماکا، یو سی چیئرمین سمیت 7 جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سڑک کنارے نصب باردوی سرنگ کے دھماکے میں یونین کونسل چیئرمین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق پنجگور کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے نصب بارود کے دھماکے سے گاڑی مکمل تباہ ہوگئی جبکہ اُس میں سوار 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:

کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے منظوری دیدی

لیویز حکام کے مطابق مرنے والوں میں یوسی چیئرمین اسحاق اور اُن کے ساتھی شامل ہیں جو ایک شادی میں شرکت کے بعد گھر واپس لوٹ رہے تھے۔

واقعے کے بعد لیویز اور سیکیورٹی حکام نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے جبکہ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

Related Posts