آصف علی زرداری نجی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچ گئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نجی طیارے کی پرواز کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری گزشتہ کئی روز سے دبئی میں موجود تھے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی ابوظہبی میں طویل ملاقاتیں جاری ہیں۔

سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی تھی۔

مزید پڑھیں:آئی ایم ایف کے تحفظات دور، عوام کو عید کے دنوں میں اچھی خبریں ملیں گی: وزیر اعظم

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے گزشتہ روز خصوصی میٹنگز پر پیپلزرٹی قیادت کو اعتماد میں لیا تھا۔

Related Posts