کیا نیٹ فلکس سیریز ’فیک پروفائل‘ کا سیزن 2 آئیگا؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر حال ہی میں کولمبین سیریز فیک پروفائل شروع ہوئی ہے۔

سیریز کی کہانی ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے ملنے والے دو لوگوں کے گرد گھومتی ہے۔

کہانی

سیریز میں کیملا نام کی ایک لڑکی کو دکھایا گیا ہے جو کہ ایک ڈانسر ہے، اس کی ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے سے فرنینڈوسے ملاقات ہوتی ہے جو کہ ایک کاسمیٹک سرجن ہے۔

دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے لیکن اس دوران انھیں یہ احساس نہیں ہوتا کہ کوئی انھیں خفیہ ڈرون کے ذریعے سے دیکھ رہا ہے۔

کاسٹ

روڈولف سالاس، مینویلا گونزالیز، لنکن پالومیک، وکٹر ملارینو، ماریکیو ہیناؤ اورفیلیپو لونڈونو شامل ہیں۔

سیزن 2

سیریز کے سیزن 2 کے حوالے سے ابھی نیٹ فلکس کی جانب سے کوئی بھی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے، چونکہ سیریز 31 مئی کو نیٹ فلکس پر شروع ہوئی تھی اس لئے ابھی کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ سیریز ابھی نیٹ فلکس پر چل رہی ہے۔

Related Posts