بلاول بھٹو نے بغداد میں نئے پاکستانی سفارتخانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بغداد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بغداد میں نئے پاکستانی سفارت خانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں عراقی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ فواد حسین بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے۔

عراق میں پاکستانی سفیر احمد امجد علی اور پاکستان میں عراقی سفیر حامد عباس لفتا بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:

پشاور، سربند اچینی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بغداد میں پاکستان ایمبیسی کمپلیکس کی تعمیر انتہائی خوش آئند ہے، پاکستان ایمبیسی کمپلیکس عراق اور پاکستان کے عوام، تاجر برادری سمیت تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے معاون ہو گا۔

Related Posts