ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستان میں جمعہ کو سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کمی سے 232,600 روپے پر بند ہوئی جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 857 روپے کی کمی سے 199,417 روپے پر بند ہوئی۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 12 ڈالر کمی کے بعد 1964 ڈالر فی اونس پر طے پائی۔

مزید پڑھیں:عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری، بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو موصول

دریں اثنا، چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روپے اور فی 10 گرام 42.87 روپے کی کمی سے بالترتیب 2,850 روپے اور 2,443.41 روپے پر پہنچ گئی۔

Related Posts