انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی کمی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی کمی

اسلام آباد: بدھ کو انٹربینک ٹریڈنگ کے دوران پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے 56 پیسے کمزور ہوا اور گزشتہ روز 287.29 روپے کے کے مقابلے میں 287.85 روپے پر بند ہوا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خرید و فروخت کی شرح بالترتیب 289.5 روپے اور 292 روپے ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یورو کی قیمت میں 2.17 روپے کا اضافہ ہوا جو گزشتہ روز کے 313.43 روپے کے مقابلے میں 315.60 روپے پر بند ہوا۔

جاپانی ین 02 پیسے اضافے کے ساتھ 2.18 روپے پر بند ہوا۔ جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی شرح مبادلہ میں 2.67 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جو گزشتہ روز کے 357.33 کے مقابلے میں 360.00 روپے پر ٹریڈ ہوا۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 29 پوائنٹس کا اضافہ

اماراتی درہم اور سعودی ریال کی شرح تبادلہ 15 پیسے اضافے سے بالترتیب 78.37 روپے اور 76.74 روپے پر بند ہوئی۔

Related Posts