ڈیفنس کراچی میں ایک خاندان کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈیفنس کراچی میں ایک خاندان کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا
ڈیفنس کراچی میں ایک خاندان کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا

کراچی: ڈیفنس کراچی میں منگل کو نامعلوم مسلح افراد نے ایک خاندان کو اسلحے کے زور پر یر غمال بنا کر نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان سے محروم کردیا۔

تفصیلات کے مطابق خیابان شہباز ڈی ایچ اے فیز 6 میں نامعلوم ڈاکوؤں نے ٹریفک سگنل پر رکنے پر ایک فیملی کو گن پوائنٹ پر

زیورات، نقدی اور موبائل فونز سے محروم کردیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق اہل خانہ سگنل پر رک رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکوؤں نے انہیں روک کر ان سے قیمتی سامان چھین لیا۔

مزید پڑھیں:پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات

ملزمان اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے اور فوٹیج میں ایک ڈاکو کا چہرہ صاف دکھائی دے رہا ہے۔

Related Posts