فکس ٹیکس اسکیم پاکستان کے31 لاکھ ریٹیلرز کے ساتھ ظلم ہے۔ تاجر برادری

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انجمن تاجران پاکستان
تاجر برادری کا فکس ٹیکس اسکیم پر اظہارِ تشویش

لاہور: انجمن تاجران پاکستان کے رہنماؤں نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ فکس ٹیکس اسکیم پاکستان کے 31 لاکھ ریٹیلرز کے ساتھ ظلم ہے۔ ملکی معیشت ڈانواں ڈول ہو تو حکومت کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں۔

تاجر رہنما نعیم میر، سہیل محمود بٹ، ملک امانت، ملک کلیم، میاں خلیل اور حافظ رضوان نے دکانوں کے رقبے کے لحاظ سے ٹیکس کے اطلاق پر اعتراض کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر فکس ٹیکس اسکیم کو ختم نہ کیا گیا تو 15 اور 16 اگست کی ہڑتال کے ساتھ ساتھ 25 اور 26 اگست کو بھی ملک میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔

مزید پڑھیے: تین کھرب ڈالر کی چینی مصنوعات پر دس فیصد امریکی ٹیکس عائد

 

Related Posts