پاکستان بازار کے علاقے سے بڑی تعداد میں اسلحہ پکڑا گیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان بازار کے علاقے سے بڑی تعداد میں اسلحہ پکڑا گیا
پاکستان بازار کے علاقے سے بڑی تعداد میں اسلحہ پکڑا گیا

کراچی:ایس ایس پی ویسٹ فیصل بشیر میمن نے کہا ہے کہ پاکستان بازار کے علاقے سے ایک کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی فیصل بشیر میمن کا کہنا تھا کہ بڑی کارروائی کے دوران بر آمد کئے گئے اسلحے میں 4ایس ایم جی رائفلز اور ایک پستول شامل ہے۔

ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ برآمد ہتھیاروں کے ساتھ بڑی تعداد میں گولیاں بھی ملی ہیں، اسلحہ زمین میں دفنا کر چھپایا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، بچہ جاں بحق، دو زخمی

انہوں نے کہا کہ اسلحہ کو فارنزک کے لیے بھیجا جارہا ہے، ہتھیار کافی عرصے سے دفن تھے، جس کی جانچ پرتال کرررہے ہیں۔

Related Posts