لندن: انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مورگن نے کہا کہ کرکٹ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے اور میرے خیال میں کھیل سے الگ ہونے کا یہ بہترین وقت ہے۔
— Eoin Morgan (@Eoin16) February 13, 2023
پی ایس ایل 8 میں فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ اعلان ہوگیا
انگلش کرکٹر این مورگن نے 2006 میں ون ڈے کیرئیر کا آغاز کیا اور انہوں نے 248 ون ڈے میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 7701 رنز بنائے جب کہ 115 ٹی ٹوئنٹی میں 2458 رنز جوڑے اور ٹیسٹ کیرئیر میں انہوں نے 16 ٹیسٹ میچز میں 700 رنز اسکور کیے۔