قومی ویمن ٹیم نے آج ویسٹرن پروونس میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قومی ویمن ٹیم نے آج ویسٹرن پروونس میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
قومی ویمن ٹیم نے آج ویسٹرن پروونس میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا

کراچی: پاکستان کی قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے آج ویسٹرن پروونس میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، جہاں وومن کرکٹرز نے بھرپور پریکٹس کی۔

تین گھنٹے کے سیشن میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل نیولینڈ میں دوپہر کے وقت پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

مزید پڑھیں:عمر اکمل کو دوبارہ موقع دینے پر فرنچائز کا شکرگزار ہونا چاہئیے، شاہد آفریدی

پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں گروپ بی میں شامل ہے جہاں اسکا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف بارہ فروری کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

Related Posts